ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

ویکسینیشن نہیں تو  ڈرائیونگ لائسنس بھی  جاری نہیں ہو گا

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
04 Sep, 2021

04 ستمبر ، 2021

ویکسینیشن نہیں تو  ڈرائیونگ لائسنس بھی  جاری نہیں ہو گا

post-title

لاہور:منتظر مہدی کا شہریوں کے تحفظ کیلئے بڑا اعلان۔ کورونا ویکسینیشن نہ لگوانے والوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری نہیں ہونگے۔  منتظر مہدی کے مطابق سوموار سے ویکسینیڈ افراد کو ہی ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز میں داخلہ کی اجازت ہوگی اور  ویکسینیشن کارڈ رکھنے والے افراد کو ہی لائسنس جاری ہونگے۔ شہریوں کا جان و مال مقدم، ہر صورت تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔
  منتظر مہدی نے مزید کہا کہ کورونا وباء سے تحفظ کیلئے ہر مکمن اقدام اٹھایا جائے گا۔  سٹی ٹریفک پولیس نے کورونا وباء میں بہترین فرائض سرانجام دئیے۔لاہور پولیس کورونا وباء کے دوران فرنٹ لائن سولجر ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM