ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

ورلڈکپ کی ٹرافی کے ساتھ تصویر،کیا عاطف اسلم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ گائیں گے؟

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
13 Oct, 2021

13 اکتوبر ، 2021

ورلڈکپ کی ٹرافی کے ساتھ تصویر،کیا عاطف اسلم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ گائیں گے؟

post-title

لاہور:  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میدان بس کچھ ہی دنوں میں سجنے جارہا ہے اور اس سے قبل شائقین کرکٹ کو قومی ٹیم کے آفیشل ترانے کا بھی شدت سے انتظار ہے۔ 
حال ہی میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ٹوئٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ عاطف اسلم ٹی 20 ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ گانا گائیں گے۔
سوشل میڈیا پر عاطف اسلم کی ایک تصویر بھی گردش کررہی ہے جس میں وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ موجود ہیں۔
تاہم گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کا آفیشل ترانہ گانے سے متعلق دعووں کی کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ہوگا اور ایونٹ کے میچز عمان میں بھی ہوں گے اور کپ 14 نومبر تک جاری رہے گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM