ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

جڑواں بچوں کی پیدائش میں ایک سال کاوقفہ

mussarat
04 Jan, 2022

04 جنوری ، 2022

mussarat
04 Jan, 2022

04 جنوری ، 2022

جڑواں بچوں کی پیدائش میں ایک سال کاوقفہ

post-title

 واشنگٹن: ایسا منفرد واقعہ حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہوا جب جڑواں بچوں کی پیدائش الگ الگ سال میں ہوئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں ایک خاتون کے ہاں 31 دسمبر 2021 کی رات 11 بج کر 45 منٹ پرایک بچے کی پیدائش ہوئی، جس کا جڑواں ٹھیک 12 بجے یعنی یکم جنوری 2022 کو دنیا میں آیا۔
ہسپتال انتظامیہ نے سوشل میڈیا پریہ خبرشیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جڑواں بچوں میں ایک لڑکا اورایک لڑکی ہے۔ جڑواں بچے 15 منٹ کے وقفے سے دنیا میں آئے اس لیے دونوں کی پیدائش کا سال مختلف ہوگیا۔ دونوں بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔
جڑواں بچوں کی والدہ نے بچوں کی پیدائش کا سال مختلف ہونے کو دلچسپ اتفاق قرار دیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM