ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

نیا ویرینٹ"اومیکرون"،پاکستان کی 7 ممالک پر سفری پابندیاں

ویب ڈیسک
28 Nov, 2021

28 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
28 Nov, 2021

28 نومبر ، 2021

نیا ویرینٹ"اومیکرون"،پاکستان کی 7 ممالک پر سفری پابندیاں

post-title

پاکستان نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ"اومیکرون" "سامنے آنے کے بعد ہانگ کانگ سمیت 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردی۔ ملک میں کورونا کی صورتحال کے نگراں ادارے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 7 ممالک کو کیٹگری (سی) میں شامل کر دیا ہے جن پر مکمل سفری پابندی عائد ہوگی۔کیٹگری (سی) میں شامل ہونے والے ممالک میں ساؤتھ افریقہ، موزمبیکیو، نمیبیا، لیسوتھو، اسواتینی  بوسٹ وانا اور ہانگ کانگبھی شامل ہے۔پاکستانی مسافروںکو صرف ایمرجنسی صورتحال میں ان ممالک میں سفر کرنے کی اجازت ہو گی اور کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دیکھانا ہو گا۔مسافروں کو بورڈنگ سے قبل 72 گھنٹے پرانی پی سی آر کی منفی رپورٹ جمع کراناہوگی۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM