ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

واٹس ایپ کا ''میسج ری ایکشن '' فیچر

سید اسد علی
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
28 Sep, 2021

28 ستمبر ، 2021

واٹس ایپ کا ''میسج ری ایکشن '' فیچر

post-title

واٹس ایپ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح 'میسج ری ایکشن' کے فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔ایپ پر پیغامات پر بھرپور جذبات کے اظہار کیلئے یہ فیچر متعارف کروایا جائے گا جو کہ فی الحال آزمائشی مراحل میں ہے۔رپورٹ کے مطابق میسج ری ایکشن کا فیچر انسٹا گرام اور فیس بک پر  پہلے سے موجود ہے جو کہ اب جلد واٹس ایپ پر بھی ہوگا جس کے تحت صارف خوشی، غم و غصے سمیت متعدد جذبات کو عیاں کرنے کے اہل ہو ں گے۔یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی فون کے صارفین کیلئے ہوگا تاہم اسے کب تک متعارف کروایا جائے گا، اس حوالے سے حتمی تاریخ نہیں بتائی گئی۔

 

 


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM