ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

نیوزی لینڈ کے دھوکے کے بعد پی ایس ایل کی 3 فرنچائزز میدان میں آگئیں

سید اسد علی
20 Sep, 2021

20 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
20 Sep, 2021

20 ستمبر ، 2021

نیوزی لینڈ کے دھوکے کے بعد پی ایس ایل کی 3 فرنچائزز میدان میں آگئیں

post-title

لاہور: پاکستان کرکٹ کی ساکھ کی بحالی کیلئے لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی نے پاکستان کرکٹ بورڈکو اہم پیش کش کردی ۔پی ایس ایل کی تینوں بڑی فرنچائزز لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  پاکستان میں پی ایس ایل کے نمائشی میچز کھیلنے کو تیار ہیں۔تینوں فرنچائزز نے غیرملکی کھلاڑیوں کو بھی بلانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے کہا کہ بین ڈنک سمیت لاہور قلندرز کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار ہیں۔اس کے علاوہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے بتایا کہ رمیز راجہ نے اس پیش کش کو سراہا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM