ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی سیریز منسوخی پر ڈیرن سیمی بھی مایوس

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی سیریز منسوخی پر ڈیرن سیمی بھی مایوس

post-title

لاہور:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی ایشو کو وجہ بنا کر نیوزی لینڈ اور پاکستان کی سیریز کو منسوخ کر دینا قابل افسوس ہے۔ پچھلے 6 سالوں سے پاکستان کا کھیلنا اور دورہ کرنا انتہائی خوشگوار تجربات میں سے ایک رہا ہے۔
انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاکستان میں اپنے آپ کو محفوظ ہمیشہ محسوس کیا ہے، یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM