ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

جعلی ،فینسی نمبر پلیٹس والی وہیکلز کو نوٹسز جاری،خلاف ورزی پر ایک لاکھ جرمانہ

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

جعلی ،فینسی نمبر پلیٹس والی وہیکلز کو نوٹسز جاری،خلاف ورزی پر ایک لاکھ جرمانہ

جعلی، فینسی، غیر نمونہ نمبر پلیٹس وہیکلز کو آگاہی کا تیسرا روزسٹی ٹریفک پولیس کی غیر نمونہ، فینسی اور بغیر نمبر پلیٹس والی وہیکلز کو آگاہی نوٹسز جاری 
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز 110 مینوفیکچررز کو وارننگ اور آگاہی نوٹسز جاری کر دیا گیا ہے، سرکل افسران اور ایجوکیشن ٹیم کی مختلف چوکوں میں آگاہی جاری، جعلی، بوگس اور نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر چالان کی بجائے مقدمہ درج ہوگا۔مقدمات موٹروہیکل آرڈیننس آرڈنینس 97 اے کے تحت درج ہونگے۔
سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے کہا ہے کہ بوگس، نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو دو سال قید، دو لاکھ تک جرمانہ ہوگا،مینوفیکچررز کو ایک سال قید اور ایک لاکھ تک جرمانہ پر ہوگا، نمبر پلیٹس کےخلاف کریک ڈاؤن سوموار سے ہوگا۔
 نمبر پلیٹس پر ٹیمپرنگ، جعلی اور واضح نمبر نہ ہونے پر کوئی عذر قبول نہیں، ایسی تمام وہیکلز جن پر نمبر پلیٹس ایکسائز کے نمونے کے مطابق لگیں ہیں انہیں چالان نہیں کیا جائے گا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM