ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.    CCPO Directs Officers to Conduct Surprise Visits of Police Stations.    SPA CEYLON outlet now in Lahore.    VALIENT PUNJAB RANGERS IN 65 WAR.   

نوے فیصد کراچی بجلی سے محروم

ویب ڈیسک
01 Sep, 2021

01 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
01 Sep, 2021

01 ستمبر ، 2021

نوے فیصد کراچی بجلی سے محروم

post-title


کراچی: شہر کو بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا سامنا  ہے اور شہرکا   90فیصد علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔
کے الیکٹرک کے 1900 میں سے 1400 فیڈر ٹرپ کرگئے ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ہائی ٹرانسمیشن لائن میں ٹرپنگ کی وجہ سے کراچی کو بجلی کی فراہمی معطل ہوئی اور سیکڑوں فیڈرز بند ہوگئے۔کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈسےآنے والی 500 کے وی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی ہوئی ،جس  سےکراچی اور سندھ کےبعض علاقوں میں بجلی معطل ہوئی، بجلی کی عدم فراہمی کی صورت حال پر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) سےرابطےمیں ہیں۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ جامشورو میں این ٹی ڈی سی کے یارڈ پر آسمانی بجلی گری ہے، جس کے باعث بجلی معطل ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق 500 کے وی(kv) کے یارڈ پر آسمانی بجلی گرنے سےحیسکو اور کے الیکٹرک کو فراہمی میں تعطل آیا ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا کے کہ جامشورومیں این ٹی ڈی سی کے یارڈ پر آسمانی بجلی گرنے سے سسٹم محفوظ رہا ہے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM