ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

نقلی پستول نے امریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچا دی

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
14 Oct, 2021

14 اکتوبر ، 2021

نقلی پستول نے امریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچا دی

post-title

لاہور:  طالب علم کی شرارت نے امریکی انتظامیہ میں کھلبلی مچا دی۔
تفصیلات کے مطابق حسین اصف نامی طالبعلم نے کالج کے کلاس روم میں بیگ سے پستول نکل کر ویڈیوز سنیپ چیٹ پر اپ لوڈ کر دی۔
ایف آئی اے نے واقع کے حوالے سے بتایا کہ ویڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی امریکن انتظامیہ نے انٹر پول کے زریعے رابط کیا۔ایف آئی اے سابیر ونگ نے ملزم کو گرفتار کر لیا مگر پستول جعلی نکلا ۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ ایف آئی اے سابیر ونگ کے ڈائریکٹر بابر بخت قریشی نے رپورٹ ڈی جی کو بھجوا دی ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے نے رپورٹ انٹر پول کےذریعے امریکن انتظامیہ کو بھجوا دی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM