ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب

ویب ڈیسک
12 Nov, 2021

12 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
12 Nov, 2021

12 نومبر ، 2021

NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب

این سی اے (NCA) لاہور میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی۔ ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ دو ہفتےسے جاری تھی ۔تقریب میں پرنسپل این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری کی بھی شر کت ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کمیونٹی آؤٹ رییچ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو ہنر مند بنا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ این سی اے کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔این سی اےورکشاپ میں خطاطی، فریسکو پینٹنگ، زردوزی کے متعلق تربیت دی گئیروایتی پینٹنگ کی تکنیک،روایتی دستکاری اورڈیجیٹل فلم سازی کے متعلق تربیت دی گئی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM