ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا قتل

ذوالفقار علی کھوسہ
07 Dec, 2021

07 دسمبر ، 2021

ذوالفقار علی کھوسہ
07 Dec, 2021

07 دسمبر ، 2021

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا قتل

post-title

جعفرآباد (بیورو رپورٹ) اوستہ محمد سٹی پولیس تھانہ کے حدود ڈنب شاخ کورائی پل کے مقام پر میرو خان کے رہائشی ماں اور بیٹا قتل کر دئے گئے۔ ذرائع کے مطابق 50سالہ مسماۃ روشن خاتون اور اس کے 32 سالہ بیٹا غلام حسین جتوئی میروخان سندھ کے رہائشی کو ڈنب شاخ کے کورائی پل کے قریب نامعلوم افراد نےگولیاں مار کر قتل کردیا۔ سٹی پولیس نے دونوں لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر سول ہسپتال اوستہ محمد پہنچایا جہاں سول ہسپتال کے ڈیوٹی ڈاکٹر نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد بتایا کہ غلام حسین کو چہرے میں4 پیٹ اور سینے میں 6گولیاں لگی ہوئی ہیں جبکہ ان کے والدہ کو سر میں تین اور سینے میں ایک گولی کے لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی ہے، پولیس مزید کاروائی کر رہی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM