ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

'ن لیگ روایتی غنڈہ گردی سے باز رہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کی طاقت سے جواب دیں گے

ویب ڈیسک
28 Jul, 2021

28 جولائی ، 2021

ویب ڈیسک
28 Jul, 2021

28 جولائی ، 2021

'ن لیگ روایتی غنڈہ گردی سے باز رہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کی طاقت سے جواب دیں گے

post-title

لاہور: (دنیا نیوز) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ روایتی غنڈہ گردی سے باز رہے، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کی طاقت سے جواب دیں گے۔

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کیمپوں میں عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے، ن لیگ کے کیمپ ووٹرز کے

 

منتظر، رات کی تاریکی میں نوٹ بانٹ کر ووٹ کو عزت دینے والی ن لیگ منہ کی کھا رہی ہے، پی ٹی آئی انشاءاللہ معرکہ سر کر رہی ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا ایک اور ٹویٹ میں کہنا تھا کہ پی پی 38 میں برسوں سے ایک مافیا مسلط رہا، مافیا نے ظل سبحانی کی طرح اپنے محل اور وسیع و عریض جائیدادیں بنائیں، مافیا نے حلقہ کی عوام کیلئے کچھ نہ کیا، پہلی مرتبہ پی ٹی آئی پی پی 38 میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروا رہی ہے، پی ٹی آئی یہاں کی عوام کی تقدیر بدل رہی ہے، نیا، بدلتا، ترقی یافتہ پی پی 38 قوم کو مبارک ہو۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM