ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.    CCPO Directs Officers to Conduct Surprise Visits of Police Stations.    SPA CEYLON outlet now in Lahore.    VALIENT PUNJAB RANGERS IN 65 WAR.   

میو ہسپتال آنے والے عوام الناس پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

Syed Asad Ali
14 Sep, 2021

14 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
14 Sep, 2021

14 ستمبر ، 2021

میو ہسپتال آنے والے عوام الناس پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

post-title

لاہور: میو ہسپتال آنے والے عوام الناس پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار۔  ویڈیو وائرل ہونے پر ایس پی سٹی رضوان طارق کی ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔
 گوالمنڈی چوکی میو ہسپتال پولیس کی بروقت کاروائی، ملزم گرفتار۔  ملزم ذوہیب میو ہسپتال سیکورٹی سپروائزر کے طور پر کام کرتا ہے ۔ ملزم ہسپتال سے شکایات ملنے پر معصوم لوگوں پر تشدد کرتاتھا۔ ملزم ہسپتال میں آنے والے غریب لوگوں پر تشدد کر کے باہر نکال دیا کرتا تھا۔ 
ملزم کی ویڈیو وائرل ہونے پر فوری کاروائی عمل میں لائی گئی ۔ ملزم ذوہیب کے خلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری۔
ایس پی سٹی رضوان طارق کا واقعے کے بارے میں کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دیں گے ۔ قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM