ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

مریم نواز کے بیٹےکی دلہن کے ساتھ نئی تصویریں وائرل

ویب ڈیسک
08 Dec, 2021

08 دسمبر ، 2021

ویب ڈیسک
08 Dec, 2021

08 دسمبر ، 2021

مریم نواز کے بیٹےکی دلہن کے ساتھ نئی تصویریں وائرل

post-title

جنید صفدر کے نکاح کے دن سے آج تک اِنہیں مداحوں، فالوورز  اور مسلم نون کے ساتھ انسیت رکھنے والوں کی جانب سے خوب توجہ مل رہی ہے۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو طے پایا ہے جبکہ اس جوڑی کا نکاح لندن میں 22 اگست کو ہو چکا ہے۔

 

 

لندن سے تعلیم حاصل کرنے والے جنید صفدر آج کل اپنی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں پاکستان میں موجود ہیں۔
دوسری جانب شریف خاندان اس پُر مسرت موقع پر خوب ہلہ گلہ کر رہا ہے، کبھی جنید صفدر کی والدہ مریم نواز تو کبھی اُن کے ماموں حمزہ شہباز کی گانا گاتے ہوئے کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔

 

 

گزشتہ دن جنید صفدر اور عائشہ سیف کی شادی کے سلسلے ہی میں رکھی گئی ایک تقریب سے اس جوڑی کی نئی خوبصورت تصویریں وائرل ہو رہی ہیں جن میں اِنہیں پر اعتماد اور خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM