ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

موٹروے پولیس کی جانب سےلین وائلیشن کے خلاف مہم کا آغاز

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

موٹروے پولیس کی جانب سےلین وائلیشن کے خلاف مہم کا آغاز

post-title

موٹروے پولیس نےلین وائلیشن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کا آغاز، انسپکٹر جنرل (آئی جی)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس انعام غنی کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سروس اور سامان بردار گاڑیوں کو فاسٹ لین کے استعمال کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی۔  آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ عادی وائلیشن کرنے والے ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیوں  لائسنس کو فوری طور پر معطل کیا جائے گا جبکہ بار بار غلطی کے مرتکب چلان شدہ ڈرائیورز اور کمپنیوں کو موٹرویز پر بین کیا جائے گا۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM