ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

راولپنڈی گیس لیکیج دھماکہ، دوبچوں سمیت خاتون جاں بحق

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
19 Nov, 2021

19 نومبر ، 2021

راولپنڈی گیس لیکیج دھماکہ، دوبچوں سمیت خاتون جاں بحق

post-title

راولپنڈی : جمعہ کو راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں ماں اور اس کے دو بچوں سمیت کم از کم تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122  ذرائع کے مطابق واقعہ راولپنڈی کے علاقے مظہر آباد میں گیس لیکیج کے باعث پیش آیا۔دھماکے کے بعد آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں دو بچے اور ان کی ماں جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔افسوسناک واقعے میں نادیہ نامی خاتون اپنے دو کمسن بچوں ،ڈیڑھ سالہ حسن رضا اور تین سالہ احمد رضا ،کے ساتھ جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM