ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

موٹر بائیک ریسکیو سروس کی کامیابی پر تقریب کا انعقاد

عیزہ عمران
11 Oct, 2021

11 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
11 Oct, 2021

11 اکتوبر ، 2021

موٹر بائیک ریسکیو سروس کی کامیابی پر تقریب کا انعقاد

post-title

لاہور:  موٹر بائیک ریسکیو سروس کی کامیابی پر مانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر لاہور میں تقریب کا انعقاد ہوا۔  تقریب میںڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیرنے بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر ڈی جی ریسکیو پنجاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ موٹر بائیک ریسکیو سروس کی کامیابی کا کریڈٹ محنتی ریسکیور کوجاتا ہے۔پنجاب کے 9ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں900 موٹربائیک ریسکیو سروسز فراہم کر رہی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 4 سال کے دوران موٹر بائیک ریسکیو سروس نے 8 لاکھ سے زائد ایمرجنسیز پہ ریسپانڈ کیا۔اس سروس نے تنگ گلیوں اور رش ایریا میں بروقت ریسکیو سروسزکی  فراہمی کو ممکن بنایاہے۔ 
ترجمان ریسکیو پنجاب کے مطابق ڈی جی ریسکیو پنجاب، سنیئر آفیسرز اور ریسکیور نے کیک کاٹا اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریسکیورز کوشیلڈز اود سرٹیفیکیٹ سے نوازا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM