ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

مہوش حیات کی شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

ویب ڈیسک
28 Nov, 2021

28 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
28 Nov, 2021

28 نومبر ، 2021

مہوش حیات کی شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

post-title

پاکستان کی نامور اداکارو ماڈل مہوش حیات نے اپنے شوبز کیریئر پر مبنی ایک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ وٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام(Instagram) پر شیئر کی جانے والی اس مختصر ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیومیں مہوش حیات نے،انڈسٹری میں، بحیثیت عورت کیا کچھ حاصل کیا ہے اور کتنا کچھ سیکھا ،دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے ان کے فن کے اعتراف میں سال 2019ء میں مہوش حیات کو پاکستان کی سِول اور عسکری شخصیات کو عطا کیے جانے والے چوتھے بڑے اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ سے نوازا گیا تھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM