ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

ہماری معیشت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نقصان پہنچا :  وزیراعظم عمران خان

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

ہماری معیشت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نقصان پہنچا :  وزیراعظم عمران خان

post-title

دوشنبے: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری معیشت کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نقصان پہنچا، پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ افغانستان کا مسئلہ سب کو مل کر حل کرنا ہوگا، اب افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہونے کا وقت ہے ۔
 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے وزیراعظم نے عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر امن افغانستان کا خواہاں ہے، پاکستان سمجھتا ہے افغان عوام اپنے فیصلے خود کریں، افغانستان کی حقیقت دنیا کو تسلیم کرنا ہوگی، افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو مختلف بحران ایک ساتھ جنم لیں گے، افغانستان کو انسانی بحران، خوراک، بنیادی اشیا و دیگر چیلنجز کا سامنا ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیریو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، آزاد خود مختار فلسطین کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے کو کئی چیلنجز درپیش ہیں، پوری دنیا کی معیشت کورونا سے متاثر ہوئی، پاکستان دنیا کیساتھ مل کر انسداد کورونا کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا، تجارت، سرمایہ کاری، روابط کے فروغ کیلئے ایس سی او اہم فورم ہے۔
عمران خان نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی دنیا کیلئے بڑا چیلنج ہے، ہم نے بہتر ماحول کے فروغ کیلئے شجرکاری مہم شروع کی، ہم نے ملک کے ہر اس حصے میں پودے لگائے جہاں سبزہ نہیں تھا، شجرکاری مہم کو دنیا کے مختلف ممالک میں سراہا گیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM