ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

لوگوں کو ''پینڈو''کیوں کہا؟ اداکارہ زرنش سے مائرہ کی کلاس لے لی 

عیزہ عمران
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

عیزہ عمران
29 Sep, 2021

29 ستمبر ، 2021

لوگوں کو ''پینڈو''کیوں کہا؟ اداکارہ زرنش سے مائرہ کی کلاس لے لی 

post-title

لاہور:شہریوں کے لئے نامناسب الفاظ کا استعمال کرنے پر اداکارہ زرنش خان نے اداکارہ مائرہ خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ مائرہ خان نے شہریوں کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کرکے سوشل میڈیا پرایک نیا تنازع چھیڑ دیاہے۔مائرہ خان نے انسٹاگرام  سٹوری میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لوگوں کو  پینڈو  قرار دیتے ہوئے کہا تھاکہ لوگ چاہے ڈیفنس میں شفٹ ہوجائیں لیکن وہ برگر نہیں بن سکتے کیونکہ برگر ازم قدرتی ہے خود سے نہیں بناجاسکتا۔

 

 

اس ویڈیو نے زرنش خان سمیت کئی سوشل میڈیا صارفین کو مشتعل کردیا،زرنش خان کو مائرہ خان کے خیالات اور تکبر پسند نہیں آیا اور انہوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
زرنش خان نے مائرہ خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ سلیبرٹی ہونے کے ناطے ہم پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنے رویوں اور اقدامات کا دھیان رکھیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM