ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

لاہور :ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہری قتل ، دو سرازخمی

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

لاہور :ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہری قتل ، دو سرازخمی

post-title

لاہور کے علاقے تھانہ رائیونڈ کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہری قتل جبکہ دو سرازخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق دواسلحہ بردار ڈاکو طاہر نامی شخص کے گھر داخل ہوئے۔ مزاحمت پر گھر کا ملازم38 سالہ پرویز اختر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔دوسرے واقعے میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار شہری بشارت بھٹی زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ تھانہ رائیونڈ سٹی کی حدود میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق بشارت بھٹی راجا جھنگ بائے پاس کی طرف جارہا تھا ڈاکوئوں نے مزاحمت پر ٹانگ پر گولی مار دی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM