ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

لاہور سے مغویہ لڑکیاں بازیاب، ملزمان گرفتار

Syed Asad Ali
09 Sep, 2021

09 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
09 Sep, 2021

09 ستمبر ، 2021

لاہور سے مغویہ لڑکیاں بازیاب، ملزمان گرفتار

post-title

لاہور: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر کمیونٹی پولیسنگ کی فروغ کے لئے کام جاری۔ 
ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹان کے مطابق 17سالہ ثوبیہ، 16سالہ عائشہ کو بحفاظت بازیاب کروا کر ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان میں الیاس مسیح، یشوا مسیح، آ صف مسیح شامل۔
 ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان مغویہ لڑکیوں کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گئے تھے ۔لڑکیوں کی بازیابی کے لیے قصور، پتوکی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ریڈز کیے گئے۔ 
انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی محمد شرجیل اعوان نے ہمراہ ٹیم کارروائی کی ۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش بھی دی گئی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM