ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

لاہور میں ماں اور بیٹا مبینہ طور پر گھر سے غائب 

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
17 Sep, 2021

17 ستمبر ، 2021

لاہور میں ماں اور بیٹا مبینہ طور پر گھر سے غائب 

post-title

لاہور: تھانہ گجرپورہ کی حدودسے 26 سالہ خاتون بچے سمیت مبینہ طور پر اغوا، واقعہ 14 ستمبر کو پیش آیاجبکہ ایف آئی  آر 16 ستمبر کو درج کی گئی۔ 
 ایف آئی آر کے مطابق سحرش اور 7 ماہ کا ارحم مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے ۔ پولیس نے سحرش کے والد کی مدعیت میں تھانہ گجرپورہ میں مقدمہ درج کیا۔ 
اطلاعات کے مطابق داماد عمران اکرم نے سحرش اور نواسے کو گھر چھوڑاجبکہ آدھے گھنٹے بعد دونو ں گھر سے مبینہ طور پر غائب ہو گئے ۔ 
والد ندیم  نے بتایا کہ داماد واقعہ میں ملوث ہے یا نہیں یہ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔
شوہر عمران کا کہنا تھا کہ  بیوی کے ساتھ کوئی تنازع نہیں تھا ۔ شوہر نے مزید بتایا کہ کچھ دنو ں سے سحرش کی حرکات مشکوک تھیں۔ 
پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ما ں بیٹے کوبازیاب کروالیا جا ئیگا۔ موبائل فون بھی ٹریس کیا جا رہا ہے۔ 
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM