ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

لاہور میں دھرنے کے اطراف کے چھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

ویب ڈیسک
21 Oct, 2021

21 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
21 Oct, 2021

21 اکتوبر ، 2021

لاہور میں دھرنے کے اطراف کے چھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل

post-title

کالعدم تنظیم کے جاری دھرنے کا معاملہ لاہور کے داخلی و خارجی راستوں پر  سکیورٹی الرٹ۔
 لاہور میں دھرنے کے اطراف کے چھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل۔ شیراکوٹ،نوانکوٹ،سمن آباد،گلشن راوی، اقبال ٹاؤن اور سبزازار کے علاقوں میں موبائیل و انٹرنیٹ سروس مکمل معطل۔
 ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم نے چوک یتیم خانہ کے قریب دھرنا دے رکھا ہے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پنجاب پولیس کی بھاری نفری دھرنے کے چاروں اطراف موجود۔واٹر کینن گاڑیاں،اینٹی رائٹٹس فورس،بڑی تعداد میں گیس شیل اور سپیشل فورسز کے دستے پہنچ چکے۔ دھرنے کے باعث کالی کوٹھی اقبال ٹاؤن۔سکیم موڑ ۔سوڈیوال نیازی اڈا اور سمن آباد موڑ سے راستوں کو خاردار تاروں اور کنٹینرز کی مدد سے سیل کر دیا گیا ۔پولیس کی بھاری موقع پر موجود ہے دیگر اضلاع سے بھی نفری لاہور پہنچ چکی ہے۔کسی بھی وقت گرینڈ آپریشن ہو سکتا ہے۔ذرائع
مذکورہ  چھ علاقوں میں انٹرنیٹ بندش کے لئے  وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو مراسلہ لکھ دیا۔

 انٹرنیٹ سروس کی بندش،کسی بھی ناگہانی حالات سے نمٹنے کیلئے کی گئی. مخصوص علاقوں میں وائے فائے، ڈی ایس ایل، ڈیٹا سروس بھی معطل۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM