ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

لاہور پولیس کا گداگروں کیخلاف گرینڈ آپریشن 

Syed Asad Ali
13 Sep, 2021

13 ستمبر ، 2021

Syed Asad Ali
13 Sep, 2021

13 ستمبر ، 2021

لاہور پولیس کا گداگروں کیخلاف گرینڈ آپریشن 

post-title

لاہور: وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر گداگروں کیخلاف بڑے پیمانے پر رات گئے آپریشن میں ایک ہی روز میں 347 مقدمات درج، 436 ملزمان گرفتار ۔
 ترجمان لاہور پولیس کے مطابق سٹی ڈویژن میں 55، کینٹ ڈویژن میں 28 اور سول لائنز میں 50 مقدمات درج کئے گئے ۔ اقبال ٹائون ڈویژن میں 57، صدر ڈویژن میں 79 اور ماڈلٹان ڈویژن میں 78 مقدمات درج کئے گئے۔   ترجمان لاہور پولیس نے مزید بتایا کہ رات گئے آوارہ گردی پر 36 ملزمان کو بھی دھر لیا گیا۔ گداگروں کے پیچھے منعظم گروہ کو پکڑنے کیلئے سی آئی اے نے کام کرنا شروع کردیا۔
 ترجمان لاہور پولیس کے مطابق سی سی پی او لاہور کی ڈویژنل افسران کو گداگری پر زیروٹولرنس اپنانے کی ہدایت۔  غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ گداگری کے جرم میں پکڑے جانے والے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو دیا جائیگا۔ نشے کے عادی گداگروں کو بیگرز ہومز میں بجھوایا جائے گا۔ 
 سی سی پی او لاہورنے مزید کہا کہ معذوری کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔شہری ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کیلئے لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔ آپ کی محنت کی کمائی دھوکہ بازوں کیلئے نہیں۔ 
 سی سی پی او لاہورنے کہا کہ  غریب ہونا جرم نہیں مگرا پنے آپ کو دوسرں کیلئے محتاج بنانا جرم ہے۔ عادی گداگر ہمدردی کیلئے جعلی معذروی کا سہارا لیتے ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM