ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

لاہور: ون وے خلاف ورزی پر نوجوان نے اپنی موٹرسائیکل کو آگ لگا

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

لاہور: ون وے خلاف ورزی پر نوجوان نے اپنی موٹرسائیکل کو آگ لگا

post-title

لاہور میں شملہ پہاڑی کے مقام پر ٹریفک وارڈن سے بحث کے بعدایک شخص نے اپنی موٹرسائیکل کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ نادرا آفس کے قریب پیش آیا۔ سٹی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی پر موجود وارڈن نے نامعلوم موٹرسائیکل سوار کو ون وے جانے سے روکا۔ کاغذات مانگنے پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار تعیش میں آگیا اور اپنی موٹرسائیکل کو آگ لگا کر موقعہ سے فرار ہوگیا۔ دریں اثناءسی ٹی او لاہورمنتظر مہدی نے نامعلوم موٹرسائیکل سوار کےخلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ یاد رہے لاہور میں عدالتی حکم کے بعد سٹی ٹریفک پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے شروع کردیے۔ کسی بھی سڑک پر ون وے کی خلاف ورزی پر کوڈ 6 (Code-6)کے تحت 2 ہزار روپے جرمانہ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عدالتی حکم کے بعدلاہورمیں ون وے کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے شروع


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM