ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

لاہور، مختلف مقامات پر تین خواتین سےزیادتی،مجرم فرار

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
15 Jan, 2022

15 جنوری ، 2022

لاہور، مختلف مقامات پر تین خواتین سےزیادتی،مجرم فرار

post-title

لاہور کینٹ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں تین خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا جبکہ پولیس تینوںمقدمات کے ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں خاتون کو اسلحہ کے زور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، خاتون کو اس کی کزن آمنہ نے اپنے گھر بلوا کر ساتھیوں عاطف وغیرہ سے ملکر جنسی درندگی کا نشانہ بنایا ،ملزم عاطف نے اسلحہ کے زور پر( ن) نامی خاتون سے زیادتی کی اور برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنائی ،ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
دوسری جانب لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ہمسائے نے شادی شدہ خاتون کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم شہباز نے ہمسائی خاتون (س ) کو بہانے سے گھر بلا کر جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔
لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں سابق شوہر نے ملازموں کے ہمراہ سابقہ بیوی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم صفدر نے اپنے ملازم آصف اور ارشد کے ہمراہ سابقہ بیوی (ع) کے فلیٹ پر جا کر فلیٹ خالی کرنے کے بہانے زیادتی کی ، متاثرہ خاتون کو ملزم نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور زیادتی کی 
تھانہ ڈیفنس اے ، فیکٹری ایریا اور باغبانپورہ میں تینوں واقعات کے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں،جینڈ بیسڈ کرائم سیل کینٹ ڈویژن تینوں مقدمات کے ملزمان کو گرفتار نہ کر سکی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM