ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

ڈکیتی کے دوران نوجوان کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

عارف ملک
07 Dec, 2021

07 دسمبر ، 2021

عارف ملک
07 Dec, 2021

07 دسمبر ، 2021

ڈکیتی کے دوران نوجوان کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک

راولپنڈی(بیورو رپورٹ) ڈاکٹر قدیر روڈ پر فلمی سین، ڈکیتی کے دوران دو ڈاکووں کو نوجوان نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر موٹر سائیکل سوار نوجوان بنک سے پیسے نکال کر جا رہا تھا کہ پیچھے سے تعاقب میں آئے ڈاکووں نے حملہ کر دیا نوجوان نے پستول سے فائر کر کے دونوں کو ہلاک کر دیا۔ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا، پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM