ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

وادی کمراٹ میں موسم سرما کی پہلی برفباری

ویب ڈیسک
05 Nov, 2021

05 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
05 Nov, 2021

05 نومبر ، 2021

وادی کمراٹ میں موسم سرما کی پہلی برفباری

post-title

 وادی کمراٹ،دیربالا میں برفباری ہونے سے برف نے وادی کو گھیر لیا۔ دیربالا کی خوبصورت اور سیاحتی وادی کمراٹ میں یہ موسم سرما کی پہلی برفباری ہے۔ یہ  برفباری سیدگئی جھیل لواری ٹاپ اور ڈوگدرہ کے پہاڑوں پر بھی ہوئی۔  برفباری کی وجہ سے درجہ حرارت انتہائی نیچے چلا گیا۔مقامی لوگوں کے مطابق برفباری سے موسم انتہائی سرد ہ ہے اور لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل سکتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ برفباری کی وجہ سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامناہے۔ قریبی علاقوں  عشیری ڈوگدرہ اور کیر درہ کے پہاڑوں نے بھی برف کے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔  


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM