ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

کترینہ کیف کی وکی کوشل سے شادی 9 دسمبر کو ہوگی

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

کترینہ کیف کی وکی کوشل سے شادی 9 دسمبر کو ہوگی

post-title

بالی  اداکارہ کترینہ  کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی  9 دسمبر کو ہوگی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی  9 دسمبر کی شام راجستھان کے ایک پر تعیش قلعہ میں ہوگی ۔بھارت میں وکی-کترینہ کی شادی کو بالی ووڈکی اس سال کی سب سے بڑی شادی قرار دیا جا رہا ہے۔ شادی کی تقریبات  راجستھان میں تین دن( 7 ،8 اور 9 دسمبر) تک جاری  رہیں گی۔ شادی کی تقریب میں تقریباً 200 وی آئی پی مہمانوں کی  شرکت متوقع ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM