ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

کرس گیل کے گانے  ''پنجابی ڈیڈی''  نے آتے ہی دھوم مچا دی

سید اسد علی
27 Sep, 2021

27 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
27 Sep, 2021

27 ستمبر ، 2021

کرس گیل کے گانے  ''پنجابی ڈیڈی''  نے آتے ہی دھوم مچا دی

post-title

دبئی: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹسمین کرس گیل نے اپنے گانے پنجابی ڈیڈی کی ویڈیو جاری کردی۔
کرس گیل نے 23 ستمبر کو'' پنجابی ڈیڈی'' کی آڈیو جاری کی تھی تاہم اب کرکٹر نے گزشتہ روز اپنے یوٹیوب چینل پر گانے کی ویڈیو بھی ریلیز کردی ہے۔ویسٹ انڈین کرکٹر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکانٹس انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر گانے کی ویڈیو جاری ہونے کی اطلاع دی گئی جب کہ ویڈیو میں انہیں پنجابی لباس یعنی کرتا، دھوتی اور پگڑی میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے۔

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM