ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

کرکٹ سے'' بیٹس مین ''کا لفظ ختم

سید اسد علی
23 Sep, 2021

23 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
23 Sep, 2021

23 ستمبر ، 2021

کرکٹ سے'' بیٹس مین ''کا لفظ ختم

post-title

لندن:کرکٹ کے قوانین میں دلچسپ تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔مارلیبون کرکٹ کلب نے ٹوئٹر پر نئے قوانین کی تفصیلات جاری کی ہیں ۔ ایم سی سی کے مطابق یہ فیصلہ صنفی غیر جانبداری کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔ اب بیٹس مین کو بیٹر یا بیٹرز پکارا جائے گا۔
فیلڈنگ پوزیشن کے لیے استعمال کیا جانے والا لفظ  تھرڈ مین اور ایسے ہی دیگر الفاظ جیسے "نائٹ واچ مین " اور "ٹویلفتھ مین " بھی قانون کا حصہ نہیں ہوں گے۔

 

 

مارلیبون کرکٹ کلب ایک قدیم اور انتہائی معتبر کلب ہے ۔ ایم سی سی 1788 سے کرکٹ کے قوانین کی تیاری اور نفاذ کی ذمہ داری نبھا رہا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM