ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

12ویں ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی 2021

ویب ڈیسک
14 Nov, 2021

14 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
14 Nov, 2021

14 نومبر ، 2021

12ویں ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی 2021

post-title

کراچی سےپشاور تک منعقدہ 12ویں ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی 2021  میں مرسڈیز، شیوریلے، وی ڈبلیو، لینڈ روور اور دیگر 40 کے قریب منفرد اور کلاسک گاڑیوں نے شرکت کی۔حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ سیاحت کے زیر انتظام منعقدہ 12ویں ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی کل  پشاور پہنچی اور گاڑیوں کے دلدادہ لوگوں کے ساتھ ساتھ عوام کو تفریحی فراہم کی۔منتظمین کے مطابق ریلی دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔یاد رہے ونٹیج اینڈ کلاسک کار ریلی کے شرکاء میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے جنکو بعدازاںضلع خیبر کے تاریخی مقامات بارے بریفنگ بھی دی گئی ۔

 

old car 2
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM