ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

کورونا سے مزید10مریض انتقال کرگئے، مثبت کیسز کی شرح 1.1فیصد ہو گئی

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
30 Nov, 2021

30 نومبر ، 2021

کورونا سے مزید10مریض انتقال کرگئے، مثبت کیسز کی شرح 1.1فیصد ہو گئی

post-title

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 10مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی  تعداد28ہزار728 ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC)کےاعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں475 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 42ہزار577کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.1فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیں: ویکسی نیشن نئے ویرینٹ"اومیکرون" کے خلاف بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہے۔

یاد رہے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو "تشویش کا باعث" قرار دیا ہے جبکہ حکومت کی جانب  ویکسی نیشن کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ"اومیکرون" کے خلاف بچاؤ کا مؤثر ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ حکومت نےہائی رسک ایریا میں ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM