ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

کورولش عثمان کی بالا خاتون کتنے برس کی ہوگئیں؟

ویب ڈیسک
17 Aug, 2021

17 اگست ، 2021

ویب ڈیسک
17 Aug, 2021

17 اگست ، 2021

کورولش عثمان کی بالا خاتون کتنے برس کی ہوگئیں؟

post-title

 

اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل عثمان غازی المعروف 'کورولش عثمان' میں بالا خاتون کا مرکزی کردار نبھانے والی ترک اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی 23 ویں سالگرہ منائی۔

 سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی زندگی کی حقیقی کہانی پر مبنی ڈرامے میں اوزے نے بالا خاتون کا کردار نبھایا جو کہ عثمان غازی کی اہلیہ تھیں۔

اداکارہ اوزے توریر 16 اگست 1998 کو استنبول میں پیدا ہوئی تھیں۔

اوزے کو کورولش عثمان کے کئی اداکاروں نے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی جن میں مالہون خاتون (Yıldız Çağrı Atiksoy)، تارگن خاتون (Zeynep Tuğçe Bayat)، سیلجان خاتون (Didem Balçın Aydın)، عبدالرحمان غازی (Celal AL) اور گندوز بے (Yaman Tümen)شامل ہیں۔

اداکارہ Didem Balçın Aydın نے اوزے کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ان کے بیٹے کے ساتھ کھیل رہی ہیں۔

پاکستانی مداحوں کی جانب سے بھی اداکارہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

واضح رہے کہ تاریخی تُرک سیریز عثمان غازی اردو زبان میں ڈب کرکے جیو ٹی وی پر نشر کی جارہی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM