ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے زیر اہتمام سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک منفرد تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
24 Sep, 2021

24 ستمبر ، 2021

قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے زیر اہتمام سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک منفرد تقریب کا انعقاد

post-title

قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے زیر اہتمام سعودی عرب کے 91  ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک منفرد تقریب کا انعقاد
  قونصل جنرل پاکستان جناب خالد مجید صاحب کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ اس پر رونق تقریب میں سعودی عرب کے اعلی حکام،  مختلف ممالک کے سفارتکاروں کے علاوہ سعودی اور پاکستانی کاروباری شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب میں پاکستان اور سعودی عرب کی لازوال دوستی کے حوالے سے دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل پاکستان جناب خالد مجید نے حکومت اور عوام پاکستان کی جانب سے سعودی حکومت اور عوام کو قومی دن کی کی مبارکباد پیش کی اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر  موقعے کی مناسبت سے ایک خصوصی کیک بھی کاٹا گیا ۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM