ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

کمشنر فیصل آباد زاہد حسین کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا ہنگامی دورہ

ظہور احمد جڑانوالہ
24 Nov, 2021

24 نومبر ، 2021

ظہور احمد جڑانوالہ
24 Nov, 2021

24 نومبر ، 2021

کمشنر فیصل آباد زاہد حسین کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا ہنگامی دورہ

جڑانوالہ(بیورو رپورٹ) کمشنر فیصل آباد زاہد حسین کا تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال جڑانوالہ کا ہنگامی دورہ کمشنر نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر کاشف محمود ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر شہزاد رانا اور ایم ایس رانا عبدالواجدکے ہمراہ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا۔ہسپتال کے توسیعی منصوبہ کے لیے ایم این اے ملک نواب شیر وسیر نےچالیس کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کروائی ہوئی ہے۔ایم این ایے نواب شیر وسیر کا کہنا تھا کہ ڈویژنل پبلک سکول کی بلڈنگ تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کی ہے اسے خالی کروایا جائے انہوں نے کہا کہ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ نے ہسپتال کے توسیعی منصوبہ کا جو پی سی ون منظور کیا ہے اس میں ڈی پی ایس کی بلڈنگ شامل ہے.لائیوسٹاک ہسپتال کی بلڈنگ ہسپتال کو دینے کی کمشنر کی تجویز ہمیں لال بتی کے پیچھے لگانا ہے۔ہماری ڈیمانڈ ہے ڈی پی ایس کی بلڈنگ اور اے سی کی رہائشگاہ کے پیچھے جو چوبیس کنال۔اراضی فالتو پڑی ہوئی ہے وہ ہسپتال کو دی جائے۔کمشنر فیصل آباد ڈی پی ایس کی بلڈنگ ہسپتال کو واپس دینے میں لیت ولعل سے کام لے رہے ہیں۔ جبکہ ہسپتال کے توسیعی منصوبہ کو شروع کرنے کے لیے کمشنرفیصل آباد نے 31دسمبر2021ء

کی ڈیڈ لائن دی ہے۔۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM