ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

کلثوم نواز اور اسحاق ڈار ی کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری

عیزہ عمران
06 Oct, 2021

06 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
06 Oct, 2021

06 اکتوبر ، 2021

کلثوم نواز اور اسحاق ڈار ی کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری

post-title

لاہور:  نواز شریف کے بعد کلثوم نواز اور اسحاق ڈار ی کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔
دونوں فیک انٹریز جمنیزیم میلسی، وہاڑی اور چیف ایگزیکٹیو آفس، ملتان سے درج کی گئیں ہیں۔
سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کے مطا بق دونوں سینٹرز کے متعلقہ ویکسینیٹرز کی تفصیلات سائبر کرائم ونگ کو ارسال کر دی گئی ہیں۔میڈیا پر خبر نشر ہونے کے فوراََ بعد ہیلتھ انفارمیشن سروس ڈلیوری یونٹ کی جانب سے فیک انٹریز کی شناخت کی گئی۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ ڈیٹا انٹری سسٹم کو مزید بہتر اور مستحکم بنانے کے لئے مربوط نظام پر کام کیا جا رہا ہے۔ اس قسم کی کارروائیوں میں ملوث افراد کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
اس سے قبل لندن میں مقیم میاں نواز شریف کی بھی دو مرتبہ جعلی انٹری کی جا چکی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM