ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

لاہور: بچوں کی لڑائی کے مختلف واقعات میں ایک بچے سمیت دو ہلاک

ویب ڈیسک
22 Nov, 2021

22 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
22 Nov, 2021

22 نومبر ، 2021

لاہور: بچوں کی لڑائی کے مختلف واقعات میں ایک بچے سمیت دو ہلاک

post-title

لاہور کے علاقے کاہنہ جھیڈو گاؤں میں بچوں کی لڑائی کے بعد دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچہ مظہرجاں بحق جبکہ 6 افرادسمیت سات سالہ بچی نمرہ ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئی۔ افسوناک واقعے میں گھر کے مویشیی بھی فائرنگ سے زخمی  ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری، فرانزک ٹیم کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئی۔ لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے ترجمان کے مطابق منشاء گروپ اور انور گروپ کے درمیان دیرینہ دشمنی کے باعث جھگڑا ہوا۔ڈی آئی جی آپریشنز احسن یونس نے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو فوری قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ لاہور میں ہی بچوں کی لڑائی کے ایک دوسرے واقعے میں فائرنگ سےایک شخص ہلاک ایک شدیدزخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقےنصیر آباد میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ سےایک شخص ہلاک ایک شدیدزخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت شہباز کے نام سے ہوئی ہے -پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول شہباز کا بچوں کی لڑائی پر جمیل کیساتھ بچوں کی لڑائی پر جھگڑا ہوا ، جس پر ملزم جمیل نے طیش میں آکر فائرنگ کردی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM