ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

خلا میںپہلی فلم بنانے کے لیے روسی اداکارہ ٹیم کے ساتھ روانہ

عیزہ عمران
06 Oct, 2021

06 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
06 Oct, 2021

06 اکتوبر ، 2021

خلا میںپہلی فلم بنانے کے لیے روسی اداکارہ ٹیم کے ساتھ روانہ

post-title

لاہور:  روسی اداکارہ اور فلم ہدایت کار نے فلم کی شوٹنگ کے لیے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشنرروانہ ہو کر خلا میں بنائے جانے والی پہلی فلم کی دوڑ میں ٹام کروز کو پیچھے چھوڑ دیا۔
روسی ریاستی میڈیا نے اس موقع پر بہت زیادہ کوریج فراہم کی اور خلائی جہاز کی روانگی سے قبل چینل ون پر کاؤنٹ ڈاؤن کلاک چلائی جبکہ نیوز اینکرز نے فلم کی شوٹنگ کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔
اداکارہ یولیا پیرے سلد اور ڈائریکٹر کلم شپینکو دو روسی خلا بازوں کے ساتھ 12 روز مشن پر روانہ ہوئے ہیں۔
اس فلم میں اداکارہ ایک ڈاکٹر کا کردار ادا کررہی ہیں جنہیں ایک خلا نورد کی جان بچانے کے لیے اسپیس اسٹیشن کا سفر کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔
فلم دا چیلنج میں خلائی اسٹیشن کا عملہ بھی نظر آئے گا۔
ان کے راکٹ کو بائیکونور کاسموڈرم سے لانچ کیا گیا جو روس نے قازقستان کے قریب بنایا ہے۔

615d6f6167a4e
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM