ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.   

خاتون کو آگ لگانے کے بعد نہر میں پھینک دیا گیا

ویب ڈیسک
06 Sep, 2021

06 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
06 Sep, 2021

06 ستمبر ، 2021

خاتون کو آگ لگانے کے بعد نہر میں پھینک دیا گیا

post-title

لاہور:  شیخوپورہ خاتون کو مبینہ طور پرآگ لگاکر نہر میں پھیکنےکا واقعہ، مرکزی ملزم احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔
 کوٹ عبدالمالک کی رہائشی ارم کو مبینہ تشدد کا نشانے بنانے کے بعد آگ لگائی تھی ہے۔ ڈی پی شیخوپورہ احسن سیف اللہ  کے مطابق ملزمان نے ارم کو آگ لگانے کے بعد نہر میں پھینک دیا گیا تھا۔
متاثرہ خاتون ارم بی بی کو ملزم احمد کھانے کھلانے کے بہانے ساتھ لے گیا تھا ۔ احمد نے مبینہ طور پر ساتھی کے ہمراہ ارم کو تشدد کرکے آگ لگانے کے بعد نہر میں پھنک کر فرار ہوگیا تھا ۔ڈی پی او شیخوپرہ کے مطابق خاتون کی چیخ وپکار کرنے پر لوگ پہنچے  اور پولیس کو اطلاع دی گئی تھی۔ 
 اینٹی وومن ہراسمنٹ اینڈ وایلنس سیل نے خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا۔  پولیس نے خاتون کو میوہسپتال داخل کروا دیا ہے ۔ ڈی پی او شیخورپورہ کے مطابق خاتون کا شوہر بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پولیس ہسپتال میں علاج معالجہ کروا رہی ہے۔   ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تفتیش جاری ہے ڈی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM