ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

کنگنا رناوت ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں

ویب ڈیسک
13 Nov, 2021

13 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
13 Nov, 2021

13 نومبر ، 2021

کنگنا رناوت ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں

post-title

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو ایک بار پھر اپنے بیان پر بھارت میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اصل آزادی تو 2014میں ملی(جب  مودی بھارت کے وزیر اعظم بنے)۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے ملنے والی آزادی تو بھیک تھی۔بالی ووڈ اداکارہ کے بیان پر بھارت میں کئی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی ہے۔یاد رہےکنگنا رناوت  وقتاً فوقتابھارت میں بی جے پی حکومت کی حمایت میں بیان دیتی رہی ہیں۔ وہ اس سے پہلے بھی کئی بارمتنازع بیانات کے باعث تنقید کی زد میں رہ چکی ہیں۔  


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM