ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.    Awareness seminar against sexual harassment and violence against women organized by Lahore Police.    Police Challan shows involvement of Zahir Jaffer's father in the murder of Noor Mukadam.    Here’s Pak Boon, an elephant at the Taronga Zoo Sydney, enjoying a mud bath in the Australian sun.    Pakistan urges world to recognise new reality in Afghanistan.   

کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

ویب ڈیسک
10 Sep, 2021

10 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
10 Sep, 2021

10 ستمبر ، 2021

کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار

post-title

سی ٹی ڈی نے لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن(آئی بی او) کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کےدھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ٹیم لاہور کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ ٹاؤن شپ کے علاقے میں آئیڈیل پارک میں کالعدم تنظیم داعش کے ارکان موجود ہیں۔جس پرسی ٹی ڈی ٹیم نے وہاں چھاپہ مارکر تین دہشت گردوں محمدجنید ضیاء،محمد وقاص  اور محمد جواد کو گرفتار کرلیا۔ یہ دہشت گرد لاہور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور اہم سرکاری عمارتوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔دہشت گردوں کے قبضے سےدیسی ساختہ بم ڈیوائس، ڈیٹونیٹر،دھماکہ خیز مواد، پسٹل ،لیپ ٹاپ موادبرآمد ہواہے۔تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج کرکے ملزمان سےتحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM