ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

کاپی کوئین نیہا ککڑ نے ایک اور پاکستانی گانے کو کاپی کر ڈالا

سید اسد علی
27 Sep, 2021

27 ستمبر ، 2021

سید اسد علی
27 Sep, 2021

27 ستمبر ، 2021

کاپی کوئین نیہا ککڑ نے ایک اور پاکستانی گانے کو کاپی کر ڈالا

post-title

ممبئی: معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور گلوکار جوبن نوتیال نے ساتھی گلوکاروں کے ہمراہ مقبول پاکستانی گانے بول کفارہ کیا ہوگا کی کاپی کی بنائی گئی ویڈیوز ایک ہی دن جاری کردیں۔بول کفارہ کیا ہوگا کو ابتدائی طور پر سحر گل خان اور شہباز فیاض قوال نے 2018 میں گایا تھا۔مذکورہ گانے کو بول بیٹس میں پیش کیا گیا تھا،جسے بعد ازاں ایک ڈرامے میں بھی شامل کیا گیا۔
گانے کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ اور جوبن نوتیال نے ایک ہی دن اس کی کاپی کی بنائی گئی ویڈیوز کو ریلیز کردیا۔حیرکن طور پر دونوں بھارتی گلوکاروں نے پاکستانی گانے کی کاپی پر بنائے گئے گانوں کی ویڈیوز کو ایک ہی دن 25 ستمبر کو جاری کیا۔دونوں نے پاکستانی گانے کی موسیقی اور شاعری میں دوسری شاعری اور موسیقی ملا کر نیا گانا بنانے کی کوشش کی، تاہم دونوں نے بھارتی گلوکاروں کے گانوں میں بول کفارہ کیا ہوگا کے بول اور موسیقی کا زیادہ انداز سنائی دیتا ہے۔
نیہا ککڑ نے شائقین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بول کفارہ کیا ہوگا کو شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے گانے دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے کہ بول بھی شامل کیے جب کہ شائقین کا دل لبھانے کے لیے انہوں نے اضافی میوزک کو بھی گانے کا حصہ بنایا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM