ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

جنید صفدر کے ولیمے کا مبینہ کارڈسوشل میڈیا پر وائرل

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

جنید صفدر کے ولیمے کا مبینہ کارڈسوشل میڈیا پر وائرل

post-title

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا مبینہ کارڈسوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ یاد رہے جنید صفدر کے ولیمےکی تاریخ( 17 دسمبر) کی تصدیق چند روز قبل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کے کیس کی سماعت کے دوران وکیل اعظم نذیر تارڑ نے کی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کارڈ پر جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے نکاح کی تصویر بھی موجود ہے۔ یہ بھی یاد رہے، دونوں کا نکاح 22 اگست کو لندن میں ہوا تھا۔ ولیمہ کی تقریب لاہور میں ہو گی۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM