ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

چارج سنبالنے کے بعد،آئی جی موٹروے انعام غنی کا شیخوپورہ ٹریننگ کالج کا دورہ

ویب ڈیسک
06 Nov, 2021

06 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
06 Nov, 2021

06 نومبر ، 2021

چارج سنبالنے کے بعد،آئی جی موٹروے انعام غنی کا شیخوپورہ ٹریننگ کالج کا دورہ

آئی جی نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس انعام غنی نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ تربیت فورس کی صلاحیتوں اور قابلیت کو اجاگر کرتی ہے اور یہی پیشہ ورانہ تربیت ہی اداروں کی کامیابی کا سبب بنتی ہے۔ اپنے عہدے کا چارج سنبالنے کے بعد شیخوپورہ میں موٹروے ٹریننگ کالج کے دورے کے موقع پر موٹروے پولیس کے افسران اور جوانوں سے گفتگو کرتے ہوے آئی جی موٹروے انعام غنی کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کی تربیت کے معیار کو مزید بہتر بنائیں گے اور موٹر وے پولیس افسران کے لیے آئی ٹی ٹیکنالوجی کی تربیت کو لازمی قرار دیا جاے گا تاکہ موٹروے پولیس کے معیار کو اور بہتر بنایا جاسکے۔آئی جی موٹروے  پولیس نے ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں  ترقیاتی منصوبوں سمیت مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اس موقع پر کمانڈنٹ موٹروے ٹریننگ کالج محبوب اسلم نےآئی جی موٹروے کو کالج میں دی جانے والی تربیت اور ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی ۔آئی جی انعام غنی شہدا کی یادگار پر بھی گیے انہوں نے یادگار پر پھول رکھے اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM