ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

بیس سالہ لڑکی کا طیارے میں بھیانک جرم۔۔۔جان کر رونگٹےکھڑےہو جائینگے

mussarat
04 Jan, 2022

04 جنوری ، 2022

mussarat
04 Jan, 2022

04 جنوری ، 2022

بیس سالہ لڑکی کا طیارے میں بھیانک جرم۔۔۔جان کر رونگٹےکھڑےہو جائینگے

post-title

 ماریشس میں طیارے کے واش روم سے نومولود بچہ برآمد ہونے کے بعد ایک 20سالہ خاتون کو شک کی بنا پر گرفتارکرلیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ماریشس ائیرپورٹ کے عملے کومڈغاسکرسے ماریشس پہنچنے والے طیارے کی چیکنگ کے دوران واش روم  کے کوڑے دان سے ایک نومولود بچہ ملا۔
ابتدائی تحقیقات کی بنیاد پرطیارے کی مسافرمڈغاسکر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون کو  شک کی بنیاد پر گرفتار کرلیا گیا جس نے نومولود بچے کی ماں ہونے سے انکار کیا تاہم طبی معائنے کے بعد اس بات کی تصدیق ہوئی کہ  اسی نے بچے کو جنم دیا ہے ۔
نومولو د بچے اوراس کی ماں کو پولیس کی نگرانی میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،خاتون سے مزید پوچھ گچھ کی جائے گی اورنومولود بچے کوپھینکے کے الزام میں کارروائی کی جائے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM