ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".   

پٹرولیم ڈیلرز کےناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، حماد اظہر

حماد وحید
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

حماد وحید
25 Nov, 2021

25 نومبر ، 2021

پٹرولیم ڈیلرز کےناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، حماد اظہر

post-title

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرنےو اضح کیا ہے کہ حکومت  پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کرے گی جبکہ جائز مطالبات یقینی طور پر مانے جائیں گے۔   اپنےایک بیان میں حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ کہ کچھ گروپز پٹرول کے فی لٹر مارجن میں نو روپے اضافہ کرانا چاہتے ہیں جو حکومت کوقبول نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ  مارجن میں اضافے کی سمری پہلے ہی ای سی سی میں پیش کر دی گئی ہے، جسکا آئندہ اجلاس میں فیصلہ ہو جائے گا ۔ وفاقی وزیر توانائی نے پٹرول پمپ مالکان سے  اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا کہا  تاکہ  عوام کو مشکلات سے بچایا جا سکے۔ یاد رہے   پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں بیشتر پیٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کوشدید پریشانی کا سامنا ہے۔  ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ڈیلر مارجن 6 فیصد کیا جائے۔ 
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں بیشتر پیٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کوشدید پریشانی


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM