ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).    "سب کو بتانا مرشد آئے تھے، "عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے.    "اپنے لیے اپنے ملک کیلیے ویکسین لگوائیں"،شیخ رشید کی قوم سے اپیل.    MoU signed between Punjab Hepatitis Control Program, Ferozsons Laboratories Limited and Inspectorate of Prisons.    Pakistan and Austria FMs meet in New York.    Prime Minister’s special aide Jamshed Cheema backs Qalandar Badshah.    "نیوزی لینڈ میں اتنی فورسز نہیں ہوں گی جتنی انہیں یہاں سیکیورٹی فراہم کی گئی".    Director General Punjab Emergency Department Regularized Services of 103 Rescuers.    CEO Vscopk Mian Afzal Javed distributes shields to participants.    "مشترکہ مقصد2021ء "کا انعقاد.   

گلگت  بلتستان کو بڑا الرٹ جاری کر دیا گیا

ویب ڈیسک
29 Jul, 2021

29 جولائی ، 2021

ویب ڈیسک
29 Jul, 2021

29 جولائی ، 2021

گلگت  بلتستان کو بڑا الرٹ جاری کر دیا گیا

post-title

گلگت  بلتستان ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی نے گلاف 2  الرٹ جاری کردیا  ۔محکمہ موسمیات نے ایک سے دو ھفتے میں گلیشائی جھیلوں کے پھٹنے کی پیشگی اطلاع دیدی ۔ گلیشائی جھیلیں پھٹنے سے رابطہ سڑکیں اور شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈنگ ہوسکتی ہے ۔ جی بی ڈی ایم اے محکمہ سیاحت سیاحوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کرنے کی ہدایت ۔ تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت ۔محکمہ پولیس، ریسکو 1122 اور محکمہ صحت کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت ۔لوگ مختلف وادیوں اور اضلاع میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔گزشتہ ہفتے بھی گلیشائی جھلیوں کے پھٹنے سیلاب سے درجنوں مقامات پربھاری لینڈ سلائڈنگ ہوئی
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM